افسوس ناک خبر پیارافضل انتقال کرگئے

"میرے پاس تم ہو"اور "پیارے افضل" وہ ڈرامے سیریل ہیں جنہوں نے خلیلُ الرحمان کو کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک پہنچادیا-حالیہ دنوں میں نشر ہونے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو نے ٹی آر پی کے تمام تر ریکارڈ توڑدیے- تاہم دڑامہ سیریل "پیارے افضل" کے حوالے سے افسوس ناک خبر یہ ہے کہ خلیل الرحمان کا جگری دوست افضل جسکے نام پہ یہ ڈرامہ لکھا گیا تھا اس دنیا سےانتقال فرماگئے-اس دکھ کی گھڑی میں خلیلُ الرحمان کا کہنا تھا کہ آپ سب سے دوائوں کی گزارش ہے کہ اللہ تعالٰی میرے پیارے دوست کی بخشش فرمائیں- زرائع کے مطا بق افضل کی موت نے انہیں گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے-کیونکہ وہ دوست جسکے نام پہ انھوں نے ڈرامہ لکھا اور کامیابیوں کی وہ داستان رقم کی جو شاید کس اور کے حصے میں نہ آسکے ان سے جدا ہوگیا-ڈرامہ سیریل پیارے افضل کچھ سالوں قبل ۲۰۱۳ میں نشر کیا گیا جو مداحوں میں بے حد مقبول ہوا- اس ڈراے کے مرکزی کرداروں مے حمزہ علی عباسی، آئزہ خان، سوہا علی آبرو، ثناجاوید،صبا حمید اور اور انوشے جیسے بڑے نام شامل ہیں-

Comments

Popular posts from this blog

بیوی کو دیکھتے ہی شعیب ملک کیوں ہوگئے آپے سے باہر؟؟؟

ایسی اداکارہ جسنے پاکستانی شو بز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ۔