بیوی کو دیکھتے ہی شعیب ملک کیوں ہوگئے آپے سے باہر؟؟؟

ثانیہ مرزا مایہ ناز انڈین ٹینس اسٹار اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی بیوی اب ایک بچے کی ماں ہیں۔ بچے کی پیدائش کے بعد ثانیہ مرزا موٹی ہوگئیں، جسکی وجہ سے لوگوں نے انہیں موٹی عورت کا خطاب دے ڈالا۔لیکن جلد ہی ثانیہ مرزا نے اپنا وزن کم کرلیا، اور اسمارٹ جسم کے ساتھ گراؤنڈ میں نذر آئیں۔ ثانیہ مرزا پنے شوہر کا براہ راست میچ دیکھنے دبئی پہنچیں تو شعیب ملک نے انکی موجودگی کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے 17 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کا مظاہرہ کیا۔ تاہم شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بہت ہی خوبصورت couple ہیں۔ دونوں کا تعلق حریف ممالک سے ہونے کے باوجود آپس میں بہت گہرا پیار ہے۔ جو ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ اگر پیار سچا ہو تو فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے۔یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ثانیہ مرزا بین الاقوامی سطح پر انڈیا کی نمائندگی کرتی ہیں اور ٹینس کی بہت بڑی اسٹار ہیں

Comments

Popular posts from this blog

ایسی اداکارہ جسنے پاکستانی شو بز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ۔

افسوس ناک خبر پیارافضل انتقال کرگئے