ایسی اداکارہ جسنے پاکستانی شو بز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ۔

آئزہ اعوان ایک مشہور خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہیں۔ جو مختلف ڈراموں میں بڑی مہارت کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔وہ اپنی خداداد صلاحیت کی حامل اداکاری کی بدولت اپنے مداحوں کے گرد ایک نمایاں اور منفرد مقام بنا چکی ہیں ۔ آئزہ اعوان روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہو ئیں ۔ایک کامیاب ماڈل کے روپ میں نظر آنے کیلئے اپنے جسمکو خوبصورت اور فٹ رکھنے کیلئے انہوں نے نہ صرف مختلف ورزش پہ دھیان دیا بلکہ اپنی ڈائیٹ پلان پہ بھی خاصی توجہ دی ۔اسکے ساتھ ساتھ آئزہ اعوان انسٹا گرام پہ بھی بہت ایکٹوو نظر آتی ہیں ۔جہاں حالیہ دنوں میں انہوں نے اپنی ناردن ایریاز کی تصاویر شئیرکیں۔آئزہ اعوان نے اپنی اداکاری کا آغاز سنہ 2019 میں ڈرامہ سیریل ”مجھے بیٹا چاہئے“ سے کیا۔ جو مداحوں میں بہت مقبول ہوا جسکی بدولت کم ہی عرصہ میں انہوں اپنی منفرد پہچان بنالی ۔اسکے علاوہ اُنکا حالیہ ڈرامہ ”اِک جھوٹا لفظ محبت “ عماد عرفانی اور جنید خان کے ساتھ فلمایا گیا جو ایکسپریس ٹی وی پہ نشر کیا گیا۔آئزہ اعوان کو پاکستان اور بیرونِ ممالک سیروتفریح کرنا بے حد پسندہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر ہمیں خوبصورت جگہوں پہ تصاوییر شئیرکرتی
نظر آتی ہیں★

Comments

Popular posts from this blog

بیوی کو دیکھتے ہی شعیب ملک کیوں ہوگئے آپے سے باہر؟؟؟

افسوس ناک خبر پیارافضل انتقال کرگئے