Posts

Showing posts from November, 2021

افسوس ناک خبر پیارافضل انتقال کرگئے

Image
"میرے پاس تم ہو"اور "پیارے افضل" وہ ڈرامے سیریل ہیں جنہوں نے خلیلُ الرحمان کو کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک پہنچادیا-حالیہ دنوں میں نشر ہونے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو نے ٹی آر پی کے تمام تر ریکارڈ توڑدیے- تاہم دڑامہ سیریل "پیارے افضل" کے حوالے سے افسوس ناک خبر یہ ہے کہ خلیل الرحمان کا جگری دوست افضل جسکے نام پہ یہ ڈرامہ لکھا گیا تھا اس دنیا سےانتقال فرماگئے-اس دکھ کی گھڑی میں خلیلُ الرحمان کا کہنا تھا کہ آپ سب سے دوائوں کی گزارش ہے کہ اللہ تعالٰی میرے پیارے دوست کی بخشش فرمائیں- زرائع کے مطا بق افضل کی موت نے انہیں گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے-کیونکہ وہ دوست جسکے نام پہ انھوں نے ڈرامہ لکھا اور کامیابیوں کی وہ داستان رقم کی جو شاید کس اور کے حصے میں نہ آسکے ان سے جدا ہوگیا-ڈرامہ سیریل پیارے افضل کچھ سالوں قبل ۲۰۱۳ میں نشر کیا گیا جو مداحوں میں بے حد مقبول ہوا- اس ڈراے کے مرکزی کرداروں مے حمزہ علی عباسی، آئزہ خان، سوہا علی آبرو، ثناجاوید،صبا حمید اور اور انوشے جیسے بڑے نام شامل ہیں-

ایسی اداکارہ جسنے پاکستانی شو بز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ۔

Image
آئزہ اعوان ایک مشہور خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہیں۔ جو مختلف ڈراموں میں بڑی مہارت کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔وہ اپنی خداداد صلاحیت کی حامل اداکاری کی بدولت اپنے مداحوں کے گرد ایک نمایاں اور منفرد مقام بنا چکی ہیں ۔ آئزہ اعوان روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہو ئیں ۔ایک کامیاب ماڈل کے روپ میں نظر آنے کیلئے اپنے جسمکو خوبصورت اور فٹ رکھنے کیلئے انہوں نے نہ صرف مختلف ورزش پہ دھیان دیا بلکہ اپنی ڈائیٹ پلان پہ بھی خاصی توجہ دی ۔اسکے ساتھ ساتھ آئزہ اعوان انسٹا گرام پہ بھی بہت ایکٹوو نظر آتی ہیں ۔جہاں حالیہ دنوں میں انہوں نے اپنی ناردن ایریاز کی تصاویر شئیرکیں۔آئزہ اعوان نے اپنی اداکاری کا آغاز سنہ 2019 میں ڈرامہ سیریل ”مجھے بیٹا چاہئے“ سے کیا۔ جو مداحوں میں بہت مقبول ہوا جسکی بدولت کم ہی عرصہ میں انہوں اپنی منفرد پہچان بنالی ۔اسکے علاوہ اُنکا حالیہ ڈرامہ ”اِک جھوٹا لفظ محبت “ عماد عرفانی اور جنید خان کے ساتھ فلمایا گیا جو ایکسپریس ٹی وی پہ نشر کیا گیا۔آئزہ اعوان کو پاکستان اور بیرونِ ممالک سیروتفریح کرنا بے حد پسندہے۔ یہی وجہ

بیوی کو دیکھتے ہی شعیب ملک کیوں ہوگئے آپے سے باہر؟؟؟

Image
ثانیہ مرزا مایہ ناز انڈین ٹینس اسٹار اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی بیوی اب ایک بچے کی ماں ہیں۔ بچے کی پیدائش کے بعد ثانیہ مرزا موٹی ہوگئیں، جسکی وجہ سے لوگوں نے انہیں موٹی عورت کا خطاب دے ڈالا۔لیکن جلد ہی ثانیہ مرزا نے اپنا وزن کم کرلیا، اور اسمارٹ جسم کے ساتھ گراؤنڈ میں نذر آئیں۔ ثانیہ مرزا پنے شوہر کا براہ راست میچ دیکھنے دبئی پہنچیں تو شعیب ملک نے انکی موجودگی کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے 17 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کا مظاہرہ کیا۔ تاہم شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بہت ہی خوبصورت couple ہیں۔ دونوں کا تعلق حریف ممالک سے ہونے کے باوجود آپس میں بہت گہرا پیار ہے۔ جو ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ اگر پیار سچا ہو تو فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے۔یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ثانیہ مرزا بین الاقوامی سطح پر انڈیا کی نمائندگی کرتی ہیں اور ٹینس کی بہت بڑی اسٹار ہیں